مراد علی شاہ نے مخالف کی ضمانت ضبط کروا دی

مراد علی شاہ نے مخالف کی ضمانت ضبط کروا دی

ویب ڈیسک:  الیکشن 2024 کا  مکمل نتیجہ  سندھ سے آیا ہے۔ جام شورو میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز  کو  فقید المثال کامیابی مل گئی۔ 

 سندھ کے حلقے جامشورو  پی ایس 77سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کامیاب ہو گئے، جی ڈی اے کے روشن برور ڑکی ضمانت ضبط ہو گئی، سید مراد علی شاہ 67 ہزار 513  ووٹ  حاصل کرکے جیت گئے۔ ان کے مدمقابل روشن بروڑ کو چھ ہزار سے کچھ زیادہ ووٹ ملے ہیں۔