گجرات، لالہ موسیٰ سے پہلا نتیجہ، قمرالزماں کائرہ آگے

ُُPPP, Gujrat, Lala Musa, City42

سٹی42: گجرات میں این اے 65 کے 4 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ 1041 ووٹ لے کر آگے ہیں۔
ن لیگ کے نصیر سدھ 963 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔ قمر الزماں کائرہ پہلے بھی لالہ موسیٰ گجرات کےاس حلقہ سے الیکشن جیتے تھے۔