ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنگ بندی: ٹرمپ ی پوسٹ وائٹ ہاؤس نےری پوسٹ کر دی

Iran Israel ceasefire, Trump's post, white House

سٹی42:  وائٹ ہاؤس نے ایران اسرائیل  جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ کو دوبارہ پوسٹ کیا  ہے، اس طرح وائت ہاؤس یعنی امریکہ کی حکومت نے صدر ٹرمپ کے سوشل پلیت فارم پراعلان کو رسمی طور پر اون کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ کو دوبارہ پوسٹ کیا  ہے جس میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا جس میں صدر کی سرخ ٹوپی والی تصویر تھی جس میں کہا گیا تھا کہ "ٹرمپ ہر چیز کے بارے میں درست تھے۔"