ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ اور نیتن یاہو کا رات گئے رابطہ

Donald Trump, Netanyahu, Iran Israel war

سٹی42: منگل کی رات یہ خبر آئی ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فون پر بات کی ہے۔
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کر رہے ہیں۔ یہ رابطہ صدر کی ایران کے حوالے سے انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے میٹنگ کے بعد ہواہے۔

 دریں اثنا، بنکر میں نیتن یاہو کی  محدود سیکورٹی مشاورت بھی ختم ہو گئی ہے۔

اس سے پہلے امریکہ میڈیا میں یہ خبریں آئیں کہ امریکہ کے صدر نے ایران کے ساتھاسرائیل کی جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔