ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کا ایک اور حملہ کر دیا ہ

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کا ایک اور حملہ کر دیا ہ
کیپشن: File Photo

سٹی42:  ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کا ایک اور حملہ کر دیا ہے۔

گزشتہ حملے میں  15 میزائل شامل تھے جنہیں اسرائیل کے ائیر ڈیفینس سسٹم نے انٹرسیپٹ کر لیا تھا۔

اب ایک بار اسرائیل کے  شمالی اور وسطی علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں اور فضا مین مقامی ائیر ڈیفینس سسٹم سے فائر کئے گئے میزائل ایرانی میزائلوں کو انٹرسیپٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

یہ آج رات ایک گھنٹے سے کم وقت میں ایران کی طرف سے اسرائیل کے شمالی اور وسطی علاقوں پر دوسرا میزائل حملہ ہے۔

IDF کی ہوم فرنٹ کمانڈ نے منگل کو دیر گئے اطلاع دی کہ ایران سے ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں کی طرف شروع ہونے والے بیراج کے بعد اسرائیلی پناہ گاہیں چھوڑ سکتے ہیں۔

Caption ایران کے میزائلوں کے حملے کی اطلاع پر اسرائیل میں لال نشان والے ان تمام علاقوں کو ریڈ الرٹ کیا گیاْ