ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزید ایرانی میزائل؛ حیفہ اور گلیلی میں سائرن بج گئے

Isran war, Israeli cities under attack, Haifa, Galili, City42 , Ballistic missals' barrage fired

اسرائیل کے شہروں حیفہ اور  گلیلی میں آنے والے ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے دوران سائرن بج رہے ہیں۔

 ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے نئے بیرج فائر کئے  جانے کے بعد شمالی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں۔

 جن علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں وہاں کے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اگلے اطلاع تک بم پناہ گاہوں میں رہیں۔

آج شب ایران سے فائر کئے گئے میزائلوں کی اب تک اسرائیل پہنچنے والے میزائلوں کی تعداد کم ہے اور ان  سے اب تک کوئی جانی نقصان رپورٹ نہین ہوا۔