ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کامیزائلوں کا حملہ، وسطی اسرائیل میں سائرن بج گئے

Israel Iran war, Irani missals, City42, Tal Aviv, Central Israel under attack, City42

سٹی42: ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کے بعد وسطی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں۔
ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے داغے جانے کے بعد وسطی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں۔

جن علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں وہاں کے شہریوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ وہ بم پناہ گاہوں میں داخل ہوں اور اگلے اطلاع تک ان میں رہیں۔

ایران اسرائیل جنگ کے دوران آج شام پہلی مرتبہ ایران سے سر شام ہی اسرائیل پر میزائل حملے کی ابتدا کی گئی ہے۔