ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کا سٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان

ایران کا سٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک : ایرانی حکومت نے اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت تک کےلیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 اسرائیل کے ایران پر حملے اور اس کے بعد پیدا صورتحال پر ایرانی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت نے ملک میں اسرائیلی حملوں کے باعث اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔