ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

داتادربارروڈپرتجاوزات کےباعث ٹریفک جام معمول بن گیا

داتادربارروڈپرتجاوزات کےباعث ٹریفک جام معمول بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:داتادربارروڈپرتجاوزات کےباعث ٹریفک کے مسائل جنم لینے لگے
تجاوزات کی وجہ سے کئی کئی گھنٹوں کا ٹریفک جام معمول بن گیا ،شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنا پڑتا ہے،ریڑھی بانوں اور رکشہ پارکنگ کی وجہ سے  نصف سڑک تجاوزات کی زد میں ہے،  پنجاب حکومت کا کشادہ سڑکوں کا فارمولا یہاں پر کیوں ناکام ہے ، کیوں ضلعی حکومت داتا دربار روڈ کو  کشادہ نہیں کر پا رہی ۔ شہریوں  نے  انتظامیہ سے فوری طور پر تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ کردیا