ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران سے فائر کئے گئے میزائل اسرائیل پہنچ گئے

Irani Missal hits central Israel, City42
کیپشن: File Photo

سٹی42: ایران سے فائر کئے گئے میزائلوں کا بیرج اسرائیل پہنچ چکا ہے اور ہنگامی امداد کے ادارہ نے بتایا ہے کہ اب تک کسی شہری آبادی سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 

ایم ڈی اے کا کہنا ہے کہ تازہ ترین بیراج کے بعد آبادی والے علاقوں میں اثرات کی کوئی ابتدائی رپورٹ نہیں ہے۔
میگن ڈیوڈ ایڈوم  نے بتایا کہ اسرائیل پر تازہ ترین ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں شہری علاقوں میں اثرات یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایک میزائل جنوبی اسرائیل کے ایک کھلے علاقے میں گرا ہے۔

یہ ایک ڈیویلپنگ سٹوری ہے جس کی مزید تفصیل  بعد مین سامنے آئے گی۔