ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم خراب؛ فلائٹ آپریشن متاثر ؛طیاروں کا رخ موڑ دیا گیا

موسم خراب؛ فلائٹ آپریشن متاثر ؛طیاروں کا رخ موڑ دیا گیا

 سٹی 42: شہرمیں آندھی اور بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا 
موسم خراب ہونے کی وجہ سے طیاروں کو لینڈنگ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا
کراچی سے لاہور آنے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 406 کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی،دبئی سے لاہور آنے والی ائیربلیو کی پرواز پی اے 411 بھی لینڈ نہ کرسکی
طیارہ فضا میں چکرلگانے پہ مجبور،پائلٹ کو ملتان ایئرپورٹ لینڈنگ کی ہدایات کی گئی