ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ میں طوفانی ہوائیں

سیالکوٹ میں طوفانی ہوائیں

سٹی 42 : سیالکوٹ شہر اور گرد و نواح میں طوفانی ہواؤں اور کالی گھٹاؤں نے دن کو  تاریکی میں بدل دیا۔ 

 تیزترین ہواؤں نے کچہری  چوک میں درخت کو جڑسے اکھاڑدیا۔ آندھی اور طوفان کے باعث تحصیل ڈسکہ میں مارکی کی لپڑے سے بنی چھت  گر گئی جس سے  33سالہ بختیاور نامی شخص زخمی ہوگیا ۔ اس کے علاوہ تحصیل پسرور بینی سلہریاں حویلی کی دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ 

ڈپٹی کمشنر کیجانب سےریسکیو اورمحکمہ صحت کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔