ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ بھی اندھیرے میں ڈوب گیا

گوجرانوالہ بھی اندھیرے میں ڈوب گیا

سٹی 42 : گوجرانوالہ اور گردو نواح میں بھی طوفانِ باد و باراں کے بعد  دن میں رات کا سماں نظر آنے لگا ۔ 

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان باد و باراں کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

 گیپکو کے ریجن بھر میں متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے ۔