ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں آج  بارش کا امکان

لاہور میں آج  بارش کا امکان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:لاہور میں آج 95 فیصد بارش کا امکان ہے، جبکہ آسمان پر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری جبکہ کم سے کم 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔