ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وفاقی حکومت نےایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری دے دی۔وزارت خزانہ نے ماہانہ الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 وفاقی حکومت نے ایم فل کے مساوی ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے ۔

واضح رہےکہ ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو 2500 روپے ماہانہ الاؤنس پہلے ہی دیا جا رہا ہے۔

ایم فل کے مساوی ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین  کو ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کےفیصلے کا اطلاق 17 جولائی 2026 سے ہوگا ۔وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔