ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گرد حملہ پر روسی سفارت خانے کی شدید مذمت

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گرد حملہ پر روسی سفارت خانے کی شدید مذمت

سٹی 42: جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گرد حملہ پر روسی سفارت خانے نے  شدید مذمت کی 

 ترجمان روسی سفارتخانہ  نے کہا ہے کہ پاکستان میں روس کا سفارت خانہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے,ہم شہریوں کے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کے دہشت گردوں کے حربے کو قطعی ناقابل قبول سمجھتے ہیں,ہم تمام مغویوں کی جلد رہائی کی امید رکھتے ہیں