ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوسری ریلیف ٹرین بھی بازیاب ہونےوالے مسافروں کو لے کر مچھ پہنچ گئی

دوسری ریلیف ٹرین بھی بازیاب ہونےوالے مسافروں کو لے کر مچھ پہنچ گئی

سٹی 42: دوسری ریلیف ٹرین زخمیوں اور بازیاب ہونے والے افراد کو لے کر مچھ پہنچ گئی ، 

ذرائع ریلیویز  کے مطابق  ریلیف ٹرین میں 7سے زائد زخمی افراد ہیں ، زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد ایمبولینسوں کے زریعے کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے ، ریلیف ٹرین میں 80 کے لگ بھگ بازیاب ہونے والے مسافر ہیں ،