ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلیج میں تابکاری کے اثرات نہیں ملے، سعودی عرب کی تصدیق

The US attack on Iranian Nuclear sites, city42

سٹی42:  سعودی عرب نے اتوار کی صبح بتایا ہے  کہ ایران پر امریکی حملے کے بعد خلیج میں ’کوئی تابکار اثرات‘ نہیں پائے گئے۔
اے ایف پی کنے بتایا ہے کہ سعودی ریگولیٹری حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد خلیجی خطے میں "کوئی تابکار اثرات نہیں پائے گئے"۔

" کنگڈم کے نیوکلیئر اینڈ ریڈیولاجیکل ریگولیٹری کمیشن نے X پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے،"امریکی فوج کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں مملکت اور عرب خلیجی ریاستوں کے ماحول پر کوئی تابکار اثرات نہیں پائے گئے،