ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فردو پر چھ بنکر بسٹر بم مارے گئے، اصفہان، نتنز پر ٹاما ہاک میزائل چلے

Bunker Buster Bomb, Iran Israel war, City42 Fardow

سٹی42:  امریکہ نے بی تو بمبار طیاروں نے نتنز اور اصفہان نیوکلئیر سائیٹس پر ٹاما ہاک  میزائل مارے گئے۔

 امریکہ کے میڈیا میں فردو نیوکلئیر تنصیبات پر حملوں میں چھ  بنکر بسٹر بم مارے جانے کی تفصیل سامنے آئی ہے۔

اس سے پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا تھا کہ  فردو پر بی تو بمبار طیاروں نے اپنا پورا پے لوڈ ( بارودی مواد) خالی کیا، اس کے بعد وہ حفاظت کے ساتھ ایران کی ھدود سے واپس نکل آئے۔