ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اب امن کا وقت ہے، صدر ٹرمپ کا حملوں کے بعد بیان

Iran Israel war, Thw US attack on Irani nuclear sites, City42, Fardow, Natanz, Isfahan nuclear site, Nuclear plants attacked,
کیپشن: File Photo

سٹی42: صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی تین نیوکلئیر تنصیبات پر بی ٹو بمباروں سے حملے مکمل کرنے کے بعد بیان دیا  ہے کہ اب امن کا وقت ہے، ایران کو جنگ بند کر دینا چاہئے۔ اب امن کا وقت ہے، صدر ٹرمپ کا حملوں کے بعد بیان

ایران کی طرف سے اب تک صدر ٹرمپ کے تین ایرانی نیوکلئیر تنصیبات پر حملوں کے مکمل ہو جانے کے اعلان پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

ایران کی جانب سے اب تک کسی جوابی کارروائی کی کوئی علامت بھی سامنے نہیں آئی۔ تاہم کہا جا رہا ہے کہ ان حملوں کا شدید ردعمل ہو گا جو کئی اطراف سے ہو سکتا ہے۔