ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فردو نیوکلئیر سائیٹ پر حملے کا جزوی نقصان ہوا ہے, ایران کا دعویٰ

Iran Israel war, Fardow Nuclear site, Natanz, Isfahan nuclear site, Uranium enrichment, Enriched uranium safe, nuclear radiation
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ایران کا یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایرنکی افزودہ یورینیم محفوظ ہے اور فردو نیوکلئیر سائیٹ پر حملے کا جزوی نقصان ہوا ہے۔

ایران کی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ نتنز اور اصفہان کی نیوکلئیر تنصیبات پر براہ راست بمباری نہین ہوئی بلکہ امریکی طیاروں کے گرائے ہوئے بم ان دونوں تنصیبات کے نزدیک گرے ہیں۔

 ایران کی نیوز ایجنسی نے حکومت کے ذرائع کے حوالے سے یہ بتایا ہے کہ فردو نیوکلئیر تنصیبات کو امریکہ کے بی ٹو بمبار طیاروں کے حمےل سے جزوی نقصان پہنچا ہے،