ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی کا سیمی فائنل؛ کوہلی انڈیا اور شکست کے درمیان دیوار بن گئے

Virat Kohli, City42, Champions Trophy 2025
کیپشن: ویرات کوہلی کی فائل فوٹو۔ وہ اہم میچوں میں انڈیا کیکشتی کو پار لگانے کے لئے خٓص شہرت رکھتے ہیں۔ آج بھی وہ وکٹ پر ہیں اور رنز اگل رہے ہیں۔

سٹی42:ویرات کوہلی ایک بار پھر "بڑے میچ" میں انڈیا اور شکست کے بیچ دیوار بن کر کھڑے ہو گئے۔

  32 ویں اوور کی پانچوین گیند پر گلین میکسویل نے ویرات کوہلی کے پیڈ پر لگی بال کو لے کر ایل بی ڈبلیو کی اپیل کی جسے امپائر نے رد کر دیا۔

 کیپٹن سٹیو سمتھ نے اس فیصلے پر ری ویو لیا، ری ویو مین دھکائی دیا کہ میکسویل کی بال پہلے کوہلی کے بیٹ سے چھو کر گزری تھی۔

 کوہلی کے بچ جانے سے بھارت اور شکست کے درمیان دیوار کچھ اور اونچی ہو گئیْ۔

ویرات کوہلی آج میچ میں 72 بالز سے 64 رنز بنا چکے ہیں۔ ان کے ساتھ پہلے شریاس لائر  تھے  جو ہارڈ ہٹنگ کرتے ہوئے اپنا مجموعہ 45 تک لے گئے تھے،  لائر کو ایڈم زمپا نے کلین بولڈ کیا۔ اس کے بعد سے اکسر پٹیل وکٹ پر ہیں۔ انہوں نے 26 گیندوں سے 26  رنز بنائے ہیں۔ 

34 اوورز گزرنے کے بعد انڈیا کو  96 گیندوں سے  90  رنز بنانا ہیں اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔