(راؤدلشاد)سربراہ مسلم لیگ ن محمدنواز شریف نے ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد کشمیر کا صدر نامزد کر دیا۔
ڈاکٹر نجیب نقی آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر ہوں گے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی اور دیگر وزراء کی جانب سے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدرآزادجموں وکشمیر نامزد ہونے پر مبارکباددی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے پارٹی صدر شاہ غلام قادرنے بھی ڈاکٹر نجیب نقی کو مبارکباددی ہے۔