ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ،چین اور روس کی مشترکہ طورپر سیکورٹی کونسل میں قرارداد پیش 

پاکستان ،چین اور روس کی مشترکہ طورپر سیکورٹی کونسل میں قرارداد پیش 

سٹی 42: پاکستان  نے  روس اور چین کے تعاون سے بڑا قدم اٹھا لیا

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان، چین اور روس نے مشترکہ طورپر سکیورٹی کونسل میں قراداد کا مسودہ پیش کردیا، قراداد میں مشرق وسطیٰ میں فوری اور بلامشروط جنگ بندی کا کہا گیا ہے، مسودہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ارکان کو ارسال کردیا گیا۔