ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

18 اوورز میں  146  رنز

18 اوورز میں  146  رنز

سٹی42:  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں پاکستان کے بیٹرز نے  18 اوورز میں  146  رنز بنا لئے ہیں۔  پاکستان کے بیٹر  محمد نواز اور سلمان آغا وکٹ پر ہیں۔ 

نواز نے 20  اور سلمان نے 15 رنز بنائے ہیں۔  پاکستان کا رن ریٹ اس وقت  8.11 ہے۔