ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیس گیندوں سے تیس رنز؛ پاکستان کی جارحانہ ابتدا، فخر آؤٹ

Fakhar Zaman, Pakistan vs India, Asia Cup, Dubai Stadium, City42

سٹی42: روایتی حریف کے ساتھ میچ میں اوپنر فخر زمان اپنے حصے کا کام مکمل کر کے پویلین واپس آ گئے۔

فخر زمان نے  15 رنز  9 گیندوں سے بنائے۔ فخر نے تین چوکے مارے اور جارحانہ کھیلتے ہوئے کاٹ بی ہائینڈ وکٹس ہو گئے۔ 

فخر تیسرے اوور کی تیسری گیند پر آؤٹ ہوئے تو پاکستان کا مجموعہ اکیس ریز تھا۔ تین اوورز کے اختتام پر پاکستان کا سکور  26 رنز ہے۔

صائم ایوب نے وکٹ پر آ کر پہلی بال پر چوکا مارا۔ صاحبزادہ فرحان نے چھ گیندوں سے چھ سنگل بنائی تھیں، ساتویں گیند پر انہوں نے چوکا مار دیا۔