ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صاحبزادہ فرحان کی ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد ’فائر نگ کرنے کا انداز‘وائرل

صاحبزادہ فرحان کی ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد ’فائر نگ کرنے کا انداز‘وائرل

سٹی 42 : ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں بھارت کیخؒاف میچ میں قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ہاف سنچری مکمل کرکے فائرنگ کرنے کا انداز وائرل ہوگیا۔ 

  بھارت کے خلاف اہم میچ میں چھکوں اور چوکوں کی  بارش کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے  34 گیندوں پر ہاف سنچری بنائی،ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد صاحبزادہ فرحان نے ’’فائرنگ کرنےکا انداز  ‘‘اپناکرخوشی کا اظہار کیا، اس کے اس انداز کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے اور کافی وائرل بھی ہوگیا ہے۔ 

خیال رہے کہ یہ انداز پاکستان کرکٹ ٹیم کے  بیٹر آصف علی کا مشہور انداز  تھا۔