ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی سٹیڈیم میں روایتی حریف کی پٹائی جاری، سات اوورز میں شاندار مجموعہ

دبئی سٹیڈیم میں روایتی حریف کی پٹائی جاری، سات اوورز میں شاندار مجموعہ

سٹی42:  روایتی حریف کے ساتھ دبئی سٹیڈیم مین ہو رہے ایشیا کپ سپر فور راؤنڈ کے میچ میں چھ اوورز کے خاتمہ پر پاکستانی بیٹرز نے 55 رنز بنا لئے۔

چھٹے اوور کا خاتمہ بومرہ کو ایک اور چوکا پڑنے سے ہوا،  جسپریت بومرہ کو تین اوورز میں  34 رنز پڑ چکے ہیں۔ ورون چکرورتی کو صرف ایک اوور ملا، اسے  6 رنز پڑے، اب ساتویں اوور میں انڈین کیپٹن نے  چوتھے باؤلر کلدیپ یادو کو بال دی ہے۔  ہ

فرحان  25  گیندوں سے 31 رنز بنا چکے ہیں اور  صائم 9 گیندوں سے 11 رنز بنا کر وکٹ پر ہیں۔ 

7 اوور ختم ہوئے تو پاکستان کا سکور 60 رنز ہے۔ ساتویں اوور میں فیلڈنگ تبدیل ہوئی تو  پاکستان کا رن ریٹ تھوڑا سلو ہوا۔ 

آٹھویں اوور میں فرحان نے ورون چکرورتی کو  میچ کا پہلا چھکا جڑ دیا ہے۔