ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بومرہ کا ڈمرو بنا ڈالا

Pakistan vs India, Asia Cup Super four, City42, Bomrah vs SAhabzada Farhan, Saim Ayub

سٹی42: دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے روایتی حریف کے ساتھ ٹی ٹوینٹی میچ میں گرین شرٹس آج کسی اور ہی موڈ میں ہیں۔ دو اوورز میں بومرہ کو بجا بجا کر ڈمرو بنا ڈالا۔

جسپریت بومرہ کے ان کے پہلے دو اوورز میں  21 رنز پڑ چکے ہیں۔ 

میچ میں اب تک گری اکلوتی وکٹ جو ایک مشکوک فیصلہ  تھا، وہ  ریدیک پانڈیا کو ملی، پانڈیا کو  15 رنز پڑے۔

پانچ اوورز کے اختتام پر پاکستان کا مجموعہ 42 رنز ہے۔

صاحبزادہ فرحان 20رنز اور صائم ایوب 5 رنز کے ساتھ وکٹ پر ہیں۔

فخر زمان  9  گیندوں سے 15 رنز بنا کر  کات بی ہائینڈ وکٹس قرار پا کر پویلین واپس گئے۔ 

دو باؤلرز کی درگت بننے کے بعد انڈین کیپٹن نے پانچواں اوور ورون چکرورتی کو دیا،  صاحبزادہ نے چکرورتی کو بھی آخری بال پر چوکا مار دیا۔