ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یومِ تشکر ; دارالحکومت میں خصوصی تقریب، وزیراعظم کی شرکت

یومِ تشکر ; دارالحکومت میں خصوصی تقریب، وزیراعظم کی شرکت

سٹی 42 :  یومِ تشکر پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ 

پاکستان مونومنٹ پر ہونے والی پروقار تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔ 

وزیراعظم شہبازشریف کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی ۔