ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیت سے ایک قدم اور قریب

Asia Cup Final, Pakistan Vs India, Asia Cup 2025 Points Table, City42, Pakistan vs India, Dubai stadium , Super Four round, Pakistan vs India , Salman Agha

سٹی42: ایشیا کپ کے فائنل میں تیرھویں اوور میں  پاکستان کے  سپنر ابرار احمد نے چوتھی وکٹ لے کر پاکستان کو جیت سے ایک قدم اور قریب کر دیا۔

اب  15 اوور ختم ہوئے ہیں تو بھارت کا مجموعہ 100 رنز ہے۔  انڈیا کے 4 بیٹر آؤٹ ہوئے ہیں۔

انڈیا کو  درکار رن ریٹ اب  9.40 ہے۔