ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کی پانچویں وکٹ گرگئی

 بھارت کی پانچویں وکٹ گرگئی

سٹی 42:میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ۔ 

بھارت کی پانچویں وکٹ  گری ہے ۔ فہیم اشرف نے  شیوم  دوبے  کو  آوٹ کردیا ۔ 

آخری اوور میں  دس رنز درکار ہیں