ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد نواز پر آس

Asia Cup Final, Pakistan Vs India, Asia Cup 2025 Points Table, City42, Pakistan vs India, Dubai stadium , Super Four round, Pakistan vs India , Salman Agha

سٹی42: ایشیا کپ کے فائنل میں گرین شرٹس کی چھ وکٹیں گرنے کے بعد فینز نے شاہین آفریدی اور محمد نواز سے آس باندھ لی  لیکن شاہین بھی کوئی چھکا دکھائے بغیر آؤٹ ہو گئے۔  

18 اوورز کے خاتمے پر پاکستان کا سکور 143 رنز ہے۔  پاکستان کی9وکٹیں گری ہیں۔

شاہین آفریدی کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوئے۔   محمد نواز  4 رنز کے ساتھ وکٹ پر ہیں۔  اب فہیم اشرف کھیلنے کے لئے آئے ,  فہیم بھی کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہو گئے۔

اس کے بعد حارث رؤف بیٹنگ کیلئے آئے  لیکن انہیں ایک چوکا مارنے کے بعد بھارتی باؤلر کی مزید مرمت کرنے کی مہلت نہیں ملی۔ حارث کیچ آؤٹ ہوئے۔