ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی ٹیم کو شدید دھچکا

بھارتی ٹیم کو شدید دھچکا

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو شدید دھچکا پہنچا ہے اہم ترین پلئیر آج شام دبئی سٹیڈیم مین ہو رہا  فائنل میچ کھیلنے کے قابل نہیں رہا۔ 

 بھارتی میڈیا ک کی رپورٹس مین بتایا جا رہا ہے کہ مطابق بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا فائنل سے باہر ہوگئے ہیں،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پلیئنگ الیون میں ممکنہ طور پر رنکو سنگھ کو شامل کیا جاسکتا ہے۔

 آل راونڈر ہاردک پانڈیا نے سری لنکا کے خلاف میچ میں صرف ایک اوور کرایا تھا اور وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔