ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور قلندرز کی چوتھی وکٹ گر گئی

لاہور قلندرز کی چوتھی وکٹ گر گئی

سٹی 42: لاہو ر قلندرز کی  چوتھی وکٹ بھی گر گئی 

لاہور قلندرز اس وقت دباؤکا شکارہے 24 بالز پر 59 سکور جیت کے لیے درکارہے ، 145 سکور پر  چار آوٹ ہوگئے ہیں  بنوکا 14 رنز پر آوٹ ہوچکا ہے ، 

واضح رہے لاہور قلندرز کو  202 رنز کا ہدف پورا کرنا ہے۔ اگر لاہور قلندرز 202 نہ بنا سکا تو  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل  ٹرافی کا حقدارہوگا