ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور قلندرز کی تیسری وکٹ گرگئی

لاہور قلندرز کی تیسری وکٹ گرگئی

سٹی 42: لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گرگئی 

لاہور قلندرز دباؤ میں آگئی ، فخرزمان ،  محمد نعیم کے بعد عبداللہ شفیق بھی پویلین  واپس لوٹ گئے ، عبداللہ شفیق نے 41 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، جس میں 4 چوکے ایک چھکا بھی شامل ہے ۔

اس وقت لاہور قلندرز 115 پر 3 وکٹیں گرا چکا ہے اور بارہ اوور ہوگئے ہیں