ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل فائنل ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹیں گرگئیں 

پی ایس ایل فائنل ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹیں گرگئیں 

سٹی 42: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی8وکٹیں گرگئیں 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 172 رنز پر  چھ وکٹیں گر گئیں تھیں   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز 76 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے ،جبکہ دنیشن 22 رنز پر آوٹ ہوگئے ، 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پانچویں اور چھٹی وکٹ یکے بعد دیگرے ہی گرگئیں  اور دونوں کیچ آؤٹ ہی ہوئے 

 اب ساتھویں وکٹ بھی 173 رنز پر ہی گرگئی  محمد عامر آتے ساتھ ہی آوٹ ہوگئے  اٹھارہ اوور ہوچکے ہیں ،  ایسا لگ رہا ہے جیسے لاہور قلندرز نے وکٹوں کا ڈھیر لگا دیا ۔ اٹھویں وکٹ بھی  ساتھ ہی گر گئی 

4 وکٹیں یکے بعد دیگرے گر گئیں