ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی چوتھی وکٹ گرگئی 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی چوتھی وکٹ گرگئی 

سٹی 42: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی چوتھی وکٹ گرگئی ، 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 125 رنز پر چوتھی وکٹ گرگئی ، اویشکا 29 رنز بنا کر اوٹ ہوگئے ، حسن  نواز نے  اویشکا کے ساتھ پارٹنر شپ کرتے ہوئے  اپنی ففٹی بھی مکمل کرلی ، 

اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  13 اوورز کھیل چکی ہے اور 125 رنز کا سکور بنا چکی ہے