ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل فائنل ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 2وکٹیں گرگئی

پی ایس ایل فائنل ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 2وکٹیں گرگئی

سٹی 42: کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز کی 2 وکٹیں گر گئیں 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی وکٹ 17 رنز پر ہی گرگئی ،  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان سعود شکیل   چھ بالز پر 4 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے  جن کو شاہین آفریدی  کی بال پر کیچ  کرکے پویلین واپس بھجوا دیا گیا ،  فن ایلین بھی 12 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے ، اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 21 رنز پر 2 وکٹیں گنوا چکی ہے