ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل فائنل؛ لاہور قلندرز کے 10 اوورز میں 97سکور 2 آؤٹ

پی ایس ایل فائنل؛ لاہور قلندرز کے 10 اوورز میں 97سکور 2 آؤٹ

سٹی 42: پی ایس ایل فائنل میں  لاہور قلندر کے پہلے دس اوورز میں  97 سکور ہوا ہے اور دو کھلاڑی آوٹ ہوچکے ہیں 

لاہور قلندر  202 رنز کے ہدف کا تعاقب کررہا ہے ، اس کے  دس اوورز ہوچکے ہیں اور جس میں  دو کھلاڑی  پویلین بھی لوٹ گئے ہیں ، فخر زمان دس بالز پر 11رنز بنا کر آوٹ ہوئے ،   محمد نعیم نے 27بالز پر 46 رنز کیا اور چھکوں کی بارش کردی ، انہوں نے اپنی  اننگز 6 چھکے اور ایک چوکا لگایا ،جبکہ عبداللہ شفیق 33 رنز بنا کر ا بھی پچ پر موجودہیں ،