ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل فائنل ؛ 10 اوورز میں 100 سکور تین آوٹ

پی ایس ایل فائنل ؛ 10 اوورز میں 100 سکور تین آوٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل فائنل میں پہلی اننگز کے پہلے دس اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 100 رنز ہوگئے 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  اور لاہور قلندرز فائنل  کھیل رہے ہیں ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور   17 رنز پر پہلی وکٹ گنوا دی تھی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک تین وکٹیں گنوا چکی ہے ۔ دس اوورز میں  100 رنز کا سکور کرچکی ہے ۔