ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دباؤ میں آگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دباؤ میں آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کی تیسری وکٹ بھی گر گئی ، 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 59 رنز پر تین  وکٹیں  گنوا چکی ہے جس میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان  سعود شکیل  4 ، فن ایلن 12اور اب  رئیلی روسیو بھی 22 رنز بنا کر پویلین  واپس لوٹ گئے، فائنل میچ میں 6 اوورز میں تین اہم  وکٹیں گرنا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شائقین کو مایوس کررہا ہے ۔ لاہور قلندر اپنی شاندار  بیٹنگ کی وجہ سے چھا رہا ہے اور لاہور قذافی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا شور بلند ہے