ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم کے اوور میں19 رنز لیکن کیڈمور کی وکٹ گر گئی

 بابر اعظم کے اوور میں19 رنز لیکن کیڈمور کی وکٹ گر گئی

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھاری ریکوائرڈ رن ریٹ کے  بوجھ سے لڑتے ہوئے بابر اعظم نے  16 ویں اوور مین کنگز کے باؤلر عامر جمال کو دو چھکے، ایک چوکا اور ایک ڈبل مار کر  ٹیم کو جیت کی طرف لے جانے کی جاندار کوشش کی ہے۔

اس اوور مین پشاور زلمی کے مجموعہ میں  خاطر خواہ اضافہ ہوا لیکن۔۔۔ اس کے بعد  17 ویں اوور مین کوہلر کیڈمور  لانگ آن باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ 

اب زلمیز کو میچ جیتنے کے لئے  4 اوورز میں ستر درنز بنانا ہیں۔ کیڈمور کی وکٹ گرنے کے بعد  یہ ایک از حد مشکل ٹارگٹ بن چکا ہے۔