ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10؛ کنگز نے سلطانز کو دھول چٹا دی

پی ایس ایل 10؛ کنگز نے سلطانز کو دھول چٹا دی

سٹی 42: پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا 

  کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف دیا تھا، ۔

کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔کراچی کنگز کی جانب سے جیمرونس نے 65 ، عرفان خان نے 40، خوشدل شاہ نے 33رنز اسکور کیے۔کراچی کنگز کےکپتان ڈیوڈ وارنر نے 30 اور  ٹم سائفرٹ نے 22 رنز  بنائے۔ملتان سلطانز کی جانب سے فاسٹ بولر عبید شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کنگز کی  فیلڈنگ کے آگے ٹھہر نہ سکے ،  117 رنز  بنا کر سولہویں اوور میں ہی پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی