ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10؛ کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 205 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 10؛ کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 205 رنز کا ہدف

سٹی 42: پی ایس ایل سیزن10۔کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کوجیت کےلئے205رنز کاہدف دے دیا
کراچی کنگز نے4وکٹوں کےنقصان پر204رنز بنائے،چیمزوینس65 اورخوشدل شاہ نے 33رنز سکور کئے،عرفان خان 40 اورڈیوڈ وارنر نے 30 رنز سکور کئے
ملتان سلطانز کی جانب سے عبید شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا