ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

15ویں اوور کے بعد کے کے کا زوال، وارنر اور نیازی بھی گئے

 15ویں اوور کے بعد کے کے کا زوال، وارنر اور نیازی بھی گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کراچی کنگز کی تیسری وکٹ 15 ویں اور چوتھی بہت بڑی وکٹ  16 ویں اوور میں گر گئی۔

عرفان خان نیازی آج کوئی کرشمہ نہیں دکھا سکے، انہیں لوق ووڈ نے شکار کیا اور بابر اعظم نے کیچ کیا۔

عرفان نیازی نے   2  رنز بنائے۔

 17 ویں اوور میں بابر الیون کو ایک عظیم کامیابی اس وقت ملی جب ڈیوڈ وارنر لانگ  آن پر چھکا مارنے کی کوشش میں عین باؤنڈری کے اوپر کیچ آؤٹ ہو گئے۔

وارنر کی  86 کے انفرادی سکور پر پویلین واپسی  کے کے کے لئے بڑھا دھچکا ہے۔

کے کے کو آج بڑے مجموعہ کی راہ پر وارنر نے ہی ڈالا تھا جب ان کا ساتھی اوپنر صفر پر آؤٹ ہو کر واپس چلا گیا تو وہ رن ریٹ پر سمجھوتہ کئے بغیر زلمی باؤلرز کے لئے ون مین آرمی بن کر ڈٹ گئے تھے۔