ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلمی کی امیزنگ بیٹنگ، پانچ اوورز میں  47 رنز 

 زلمی کی امیزنگ بیٹنگ، پانچ اوورز میں  47 رنز 

سٹی42: ایسا لگتا ہے کہ کراچی کنگز کے سٹار باؤلر محمد نبی کو زلمیز نے رن ریٹ پورا کرنے کے لئے مارک کر لیا ہے، تیسرے اوور مین وکت گنوا کر چوتھے اوور مین محمد نبی کو صائم ایوب نے ایک اور چھکا جڑ دیا۔

اوپنر محمد حارث 6  گیندوں سے 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔ 

پانچویں اوور میں کے کے کے کیپٹن وارنر نے بال حمزہ  کو دی، ان کی بال پر بابر اعظم کا کیچ عباس کے ہاتھ سے دراپ ہو گیا۔ بابر اعظم کا  سکور اس وقت 3 تھا۔ 

 پانچ اوورز کے خاتمہ پر پشاور زلمی کا سکور 47 رنز ہو گیا  جن میں صائم ایوب کے 32  رنز اور ون ڈاؤن آنے والے کیپٹن بابر اعظم کے5رنز ہیں۔ صائم نے 5  چوکے مارے ہیں اور 1 چھکا مارا ہے۔

پہلے پانچ اوورز میں کراچی کنگز کے  رنز قدرے زیادہ تھے اور ان کی بھی ایک ہی وکٹ گری تھی۔