ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے129ضمنی الیکشن؛ پولنگ سٹیشن نمبر 315کا غیر حتمی، غیرسرکاری نتیجہ

این اے129ضمنی الیکشن؛ پولنگ سٹیشن نمبر 315کا غیر حتمی، غیرسرکاری نتیجہ

سٹی 42 : قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، گنتی کے ساتھ ساتھ غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔  

این اے129ضمنی الیکشن، پولنگ سٹیشن نمبر 315کاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارسلان احمد27 ووٹ لیکر آگے، جبکہ مسلم لیگ(ن)کے امیدوار حافظ میاں نعمان63 نے 11 ووٹ حاصل کیے۔