ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضمنی الیکشن؛ این اے 143 سے لیگی امیدوار محمد طفیل ایک لاکھ 13ہزار223 ووٹ لیکر کامیاب

ضمنی الیکشن؛ این اے 143 سے لیگی امیدوار محمد طفیل ایک لاکھ 13ہزار223 ووٹ لیکر کامیاب

سٹی 42 : قومی اسمبلی کے حلقے این اے 143 ساہیوال میں ضمنی انتخابات کے غیر حمتی و غیر سرکاری نتائج آگئے۔

  غیر حمتی و غیر سرکاری نتائج  کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طفیل ایک لاکھ 13ہزار223 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

   آزاد امیدوار ضرار اکبر  13220 ووٹ حاصل کرسکے۔