ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی پی269 مظفر گڑھ؛ پیپلز پارٹی کے میاں علمدار قریشی 3885 ووٹ لیکر آگے

پی پی269 مظفر گڑھ؛ پیپلز پارٹی کے میاں علمدار قریشی 3885 ووٹ لیکر آگے

سٹی 42 : قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، گنتی کے ساتھ ساتھ غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔  

پی پی269 مظفر گڑھ میں 9پولنگ  سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے۔

 غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے میاں علمدار قریشی 3ہزار885ووٹ لے کر آگے ہیں ۔آزاد امیدوار سردار اقبال پتافی ایک ہزار258 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔